نیب لاہور کی عدالت میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت

تینوں ریفرنسز کی آئندہ سماعت دس جولائی تک ملتوی

منگل 26 جون 2018 21:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) نیب لاہور کی عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت کرتے ہوئے تینوں ریفرنسز کی آئندہ سماعت دس جولائی تک ملتوی کر دی ہے ریفرنس کی سماعت کے موقع پر نیب لاہور نے آصف علی ہاشمی کو جیل سے عدالت میں پیش کررکھا تھا ۔

متعلقہ عنوان :