پی ٹی آئی کراچی کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے غیر منصفانہ تقسیم

تحریک انصاف ضلع غربی کے صدر سبحان علی ساحل مستعفی

منگل جون 21:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) پی ٹی آئی کراچی کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف ضلع غربی کے صدر سبحان علی ساحل نے صدارت سے استعفیٰ دیدیا. سبحان علی ساحل کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف استعفی دیا ہے پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔

(جاری ہے)

میرے کپتان نے مجھے حق کیلئے جدوجہد کرنا سکھایا ہیاحتجاج ریکارڈ کروانا میرا حق ہے۔احتجاجاًضلعی صدارت سے مستعفی ہوا ہوں۔ #