جڑانوالہ ،شدید گرمی و حبس سے نوجوان سمیت نومولود جاں بحق، حادثات میں درجنوں

منگل جون 21:54

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) شدید گرمی و حبس سے نوجوان سمیت نومولود جاں بحق،، حادثات میں درجنوں زخمی۔۔ بتایا گیا ہے کہ شدید گرمی اور بے جا لوڈ شیڈنگ کے باعث و حبس کی گھٹن سے شفیق ولد نواب دین ساکن 55گ ب ، 240موڑ کے افتخار عمر کا نومولود دوران علاج افاقہ نہ ہونے سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ حادثات میں عاصمہ اسلام پورہ، عباس امین پارک، ذاکر احمد پارک، جمیل 239گ ب ، شفاقت 649گ ب ، جویریہ علوی پارک، محسن ایم بی کالونی، مبین غلام رسول کالونی ، شرمین 128گ ب کو مختلف جگہوں پر حادثات واقعات میں زخمی ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں پر طبی امداد جاری ہے جبکہ بعض کو فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :