پشاور، کے پی فوڈ اتھارٹی کا رات گئے انڈس ہائی وے پر دودھ کیخلاف کریک ڈان، تین کنٹینرز کی چیکنگ
مضر صحت دودھ کی سپلائی پر تین لاکھ کا جرمانہ، پشاور میں موتی بیکری کے دو یونٹ سیل
منگل 26 جون 2018 21:54
(جاری ہے)
کنٹینر میں پندرہ ہزار لیٹر دودھ تھا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب سے زیادہ تر دودھ کوہاٹ کے راستے پشاور لایا جاتا ہے جس کی دن رات چیک اپ کیلئے اتھارٹی کے حکام موجود رہتے ہیں اور خالص دودھ کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے دودھ کی چیکنگ جاری رہے گی۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اتھارٹی کے عملے نے پاپڑ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی اور ضروری کاغذات پورے ہونے پر گاڑیوں کو منزل کی طرف چھوڑا گیا۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پشاور میں فوڈ اتھارٹی کی کاروائیوں میں موتی محل بیکرز کے دو یونٹ سیل کردئے گئے ہیں۔ اتھارٹی حکام نے معمول کی چیکنگ کے دوران بیکری کا معائنہ کیا جہاں صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی حالت غیرمطمئین تھی جس پر حکام نے بیکری کے دو یونٹس کو سیل کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.