راولپنڈی،صدر آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لزمنیجمنٹ ایسو سی ایشن ابرا ر احمد خا ن عمرہ ادا ئیگی کے بعد وطن وا پس پہنچ گئے

منگل جون 22:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لزمنیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرا ر احمد خا ن عمرہ ادا ئیگی کے بعد وطن وا پس آگئے ہیں ،گذشتہ روز ایسو سی ایشن کے نا ئب صدر ،ادیب و مصنف عطا ء الر حمن چو ہدری نے وفد کی صورت میں انھیں عمرہ کی مبا رک با د پیش کی اور انھیں اپنی نئی کتا ب ؛ دل کی با تیں ؛ پیش کی ،اس موقع پر پرو فیسر محمو د اعجا ز بٹ ،شیخ قمر ، امجد خا ن ،محمد علی و دیگر بھی مو جو د تھے ،ابرا ر احمد خا ن نے مہما نو ں کا شکریہ ادا کیا ،ان کا کہنا تھا کہ عمرہ ادا ئیگی کے بعد اب ایسو سی ایشن کے کا مو ں پر تو جہ دی جا ئے گی ،نجی تعلیمی ادا رو ں کو در پیش مسا ئل کو حل کر وا نے کے لئے ہر پلیٹ فا رم پر آوا ز بلند کی جا ئے گی ،ہم نے عمرہ ادا ئیگی کے فو ری بعد نجی تعلیمی ادارو ں کی نئی رجسٹریشن و تو سیع کے لئے رجسٹریشن اتھا ر ٹی کا اجلا س طلب کروا یا اور اس میں تما م جمع کیسز کو نمٹا دیا ہے ،اب با قی مسا ئل پر تو جہ دی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :