فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

منگل جون 22:46

فیصل آباد۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء)فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث 27 جون کو صبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی چنیوٹ روڈگرڈاسٹیشن کے مغل پورہ،کریسنٹ بورڈ اور ملت روڈ فیڈر جبکہ 28 جون کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی شاہ کوٹ گرڈاسٹیشن کے بلال ٹیکسٹائل،بلال فائیبر،میما کاٹن اور رفیع کاٹن فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ اسٹیشن کے پیپلز کالونی،ڈی گرائونڈ اور نیشنل کالونی فیڈر 132 کے وی نڑ والا روڈگرڈاسٹیشن کے الیاس،لنگرانا اور کھرد پور فیڈر 220 کے وی سمندری روڈ گرڈ اسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن کے کینال روڈ اور فتح آباد فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈاسٹیشن کے لکڑ منڈی، بکر منڈی، شیخ کالونی،جھنگ روڈ،گلفشاں،لیاقت آباد،علی ہائوسنگ،ناظم آباد اور خالد آباد فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی چنیوٹ روڈگرڈاسٹیشن کے ملت ٹائون اور ساندل فیڈر132 کے وی او ٹی پی گرڈاسٹیشن کے سعید کالونی،رفحان،سوساں روڈ ،پیسی اور رسول پا رک فیڈر66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ،موبی لنگ،نیو مدینہ ٹائون،مرافکو اور کوہ نور سٹی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈگرڈاسٹیشن کے افغان آباد فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن کے حسن لمیٹڈ فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی ۔