انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایڈیشنل

ڈائریکٹرواٹربورڈ جمیل بلوچ اغوا کیس سے متعلق سماعت عدالت نے مہاجر قومی مومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کو بری کرتے ہوئے کیس نمٹادیا

منگل جون 22:56

کرچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایڈیشنل ڈائریکٹرواٹربورڈ جمیل بلوچ اغوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی عدالت میں تفتیشی آفیسر عدالت میں مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین پرجرم ثابت کرنے میں ناکام رہے عدالت نے ملزم کوعدم شواہد کی بناء پر بری کردیا مقدمہ میں دس سے زائد گواہان نے بیانات قلمبند کرائے گئے عدالت نے مہاجر قومی مومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کو بری کرتے ہوئے کیس نمٹادیا واضع رہے کہ پولیس حکام کا کہنا تھا آفاق احمد کی ایما پر2002 میں واٹر بورڈ کے افسر جمیل بلوچ کو اغوا کیا تھاآفاق احمد کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔#