سبی وگردونواح میں مون سون بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار ہو گیا

منگل 26 جون 2018 23:00

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) سبی وگردونواح میں مون سون بارش کا سلسلہ شروع گرم موسم خوشگوار تفصیلات کے مطابق سبی وگردونواح میںمون سون بارشوں کے سلسلے میں ہلکی بارش سے گرم موسم میں نمایاں تبدیل آنے کے باعث شہری خوشی سے جھوم اٹھے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدید میں بھی کمی آئی

متعلقہ عنوان :