نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے چیئرمین سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن شعیب سلطان کی ملاقات

منگل جون 23:03

نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے چیئرمین سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے چیئرمین سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (ایس آر ایس او)شعیب سلطان خان نے اپنے تین رکنی وفد کے ہمراہ منگل کو وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس ملاقات میں دیہی ترقی اور خواتین کے اختیارات سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :