مستونگ،کھڈکوچہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

منگل جون 23:05

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) کھڈکوچہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمدتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھڈکوچہ کے علاقے سے ایک شخص صوبت خان ساکن کوہلوکی لاش برآمدجس کو گولی مارکر قتل کیاگیالاش کولیویز فورس نے سول ہسپتال منتقل کردیاضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاکے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :