فرنٹیئر کور بلوچستان نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

منگل 26 جون 2018 23:08

کوئٹہ۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) فرنٹئیر کور بلوچستان نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق منگل کو فرنیٹئر کور بلوچستان نے نصیرآ باد کے علا قے گوٹھ سہراب میں دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

برآمد شدہ اسلحہ میں ایس ایم جیز، 2عدد گرینیڈز، ڈیٹونیٹرز، 7 کلوگرام بارود اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :