نوشکی شیر جان آغا کے قریب ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی ہوگئے، لیویز

منگل جون 23:08

نوشکی۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) نوشکی شیر جان آغا کے قریب ٹریفک حادثہ چار افراد زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق منگل کو کوئٹہ سے نوشکی جانے والے پک اپ گاڑی کیشنگی کے علاقے شیر جان آغا کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جسکے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنھیں سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جارہی ہے۔