راولپنڈی، پاکستان سٹیٹ آئل کا24ہزارلٹراستعداد کا ٹینکر لیک ہوگیا

منگل 26 جون 2018 23:17

راولپنڈی، پاکستان سٹیٹ آئل کا24ہزارلٹراستعداد کا ٹینکر لیک ہوگیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) جہلم روڈپر سواں پل کے قریب پاکستان سٹیٹ آئل کا24ہزارلٹراستعداد کا ٹینکر لیک ہوگیاآئل ٹینکر میں 24ہزار لیٹر ڈیزل موجود ہونے کی وجہ سے امدادی ٹیموں اور پولیس نے ٹریفک روک دی تاہم ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے بڑی مقدار میں ڈیزل بہہ کر ضائع ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :