دیپالپور،موٹرسائیکل کی گدھا گا ڑھی سے ٹکر، نوجوان جاں بحق ، بھائی شدید زخمی

منگل جون 23:21

دیپالپور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) تیز رفتارموٹرسائیکل کی گدھا ریڑھی سے ٹکر، نوجوان جاں بحق جبکہ آٹھ سالہ بھائی شدید زخمی ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نزدیک تیز رفتارموٹرسائیکل کی گدھا ریڑھی سے ٹکر سے نوجوان عادل مرتضی جاں بحق جبکہ اس کا آٹھ سالہ بھائی سخاوت مرتضی شدید زخمی ہو گیاجسے مقامی ہسپتال سے لاہور ریفر کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :