دیپالپور،پسند کا کھانا نہ پکانے پرخاوند نے چھری کے وارکرکے بیوی کو قتل کر دیا

منگل جون 23:21

دیپالپور،پسند کا کھانا نہ پکانے پرخاوند نے چھری کے وارکرکے بیوی کو ..
دیپالپور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) پسند کا کھانا نہ پکانے پرخاوند نے چھری کے پے در پے وارکرکے بیوی کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق دیپالپورکر رہائشی ملزم عبدالرائوف نے اپنی بیوی جوپانچ بچوں کی ماں تھی کو چھری کے پے در پے وارکرکے شدید زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور داخل کیا گیا، جہاں بعدازان وہ دم توڑ گئی ۔۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :