دیپالپور،گھریلو ناچاقی پر محنت کش نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی

منگل 26 جون 2018 23:21

دیپالپور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) ر) مبینہ گھریلو ناچاقی پر ایک بیٹے کے باپ محنت کش نے اپنے ہاتھوں سے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی،تفصیلات کے مطابق چک 48-Dکا رہائشی ایک بیٹے کا باپ محمد اسلم کی اپنے گھر والوں سے کسی بات پر ناچاقی ہو ئی گئی تھی ۔

(جاری ہے)

جس پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کے خودکشی کر لی۔پولیس نعش ہسپتال منقتل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :