پاکستان ایئر فورس کی میڈیکل ٹیم نے تحصیل صدر ہسپتال کھر فورٹ منرو کا چارج لے لیا

منگل جون 23:23

ڈی جی خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان انعم حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کی میڈیکل ٹیم نے تحصیل صدر ہسپتال کھر فورٹ منرو کا چارج لے لیا ہے ․ سی ایم ایچ کی طرز پر عوام کو طبی سہولیات میسر ہوں گی ․ گزشتہ روز ٹیم نے فورٹ منرو پہنچ کر ہسپتال کا چارج لے لیا ۔

متعلقہ عنوان :