سپریم کورٹ ، جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن اسمبلی نذیرجٹ کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ بر قرار ، نظر ثانی کی اپیل خارج
منگل 26 جون 2018 23:25
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے جمشید دستی کو انتخابات لڑنے کی اجازت دی تھی اس لئے استدعا ہے کہ میرے موکل کی نااہلی کے فیصلے پرنظرثانی کرکے ان کوبھی الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے ، جس پر چیف جسٹس نے واضح کیا کہ جعلی ڈگری کے باعث عدلیہ کی طرف سے کئی ارکان نااہل ہوئے ہیں تاہم عدالت نے آرٹیکل باسٹھ ون ایف میں تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین کردیا ہے اورنذیر جٹ بھی جعلی ڈگری پرغیرصادق وآمین قرارپا چکے ہیں ،متعلقہ عدالت کا واضح فیصلہ موجود ہے ۔
فاضل وکیل نے کہاکہ نذیر جٹ کیخلاف ڈیکلریشن کے بغیرباسٹھ ون ایف لگایا گیا توچیف جسٹس نے کہا کہ نذیر جٹ اپنی ڈگری کو درست ثابت نہیں کرسکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈیکلریشن ہی ہوتا ہے ۔ بعد ازاں عدالت نے نااہلی کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے نظرثانی کی اپیل خارج کردی۔مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.