نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری کا میر حمزہ مری کے بیٹے امیرمحمدخان مری کی وفات پر اظہارتعزیت

منگل 26 جون 2018 23:25

کوئٹہ۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری منگل کے روز میر حمزہ مری کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان سے ان کے بیٹے امیرمحمدخان مری کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند درجہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :