فرنٹئیر کور نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدقبضے میں لے لیا گیا

منگل جون 23:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) فرنٹئیر کور نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنایادیا گوٹھ سہراب میں دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدقبضے میں لے لیا گیا اشیاء میں ایس ایم جیز‘ 2عددگرینیڈز، ڈیٹونیٹرز‘7کلوگرام بارود اور دیگر تخریبی مواد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :