ہالینڈ کے ایوان بالا نے ا اسکولوں، حکومتی دفاتر اور ہسپتالوں میں چہرے پر نقاب لینے پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی

بدھ 27 جون 2018 00:00

ہالینڈ کے ایوان بالا نے ا اسکولوں، حکومتی دفاتر اور ہسپتالوں میں چہرے ..
ایمسٹرڈیم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ہالینڈ کی پارلیمان کے ایوان بالا نے عوامی عمارات مثلا اسکولوں، حکومتی دفاتر اور ہسپتالوں میں چہرے پر نقاب لینے پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں نے اس قانونی بِل کی منظوری 2016ء میں دی تھی جو برقعے اور چہرے کے نقاب پر مکمل پابندیوں کی کئی ناکام کوششوں کے بعد دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :