ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

بدھ 27 جون 2018 10:40

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 2277 رنگٹ (566.28 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 29395 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :