انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

بدھ 27 جون 2018 11:42

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی جنگ کے باعث چینی طلب میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.38 امریکی سینٹ (0.45 فیصد ) گر کر 84.92 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 16496 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 1695 گانٹھیں کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :