بالی وڈ فلم سازکبیر خان فیفا ورلڈ کپ کا سمی فائنل دیکھنے کے لئے 9جولائی کو روس جائیں گے

بدھ جون 11:45

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ فلم ساز کبیر خان فیفا ورلڈ کپ کا سمی فائنل دیکھنے کے لئے 9جولائی کو روس جائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر خان 9 جولائی کو اپنی فیملی کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ کا سمی فائنل دیکھنے کے لئے روس جائیں گے، ان دنوں کبیر خان اپنی نئی سپورٹس فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جو1983ء کے پہلے بھارت کرکٹ ورلڈ کپ پر مبنی ہے۔