ارشد وارثی کی فلم ’’تیرے میرے سپنے‘‘ کے گانے’’آنکھ مارے‘‘ کوفلم ’’سمبا‘‘ میں شامل کیا جائے گا

بدھ جون 11:45

ارشد وارثی کی فلم ’’تیرے میرے سپنے‘‘ کے گانے’’آنکھ مارے‘‘ کوفلم ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی فلم ’’سمبا‘‘ میں ارشد وارثی کی فلم ’’تیرے میرے سپنے‘‘ کے گانے’’آنکھ مارے‘‘ پر سارہ علی خان کے ساتھ ڈانس کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 1996ء میں بننے والی فلم ’’ ’’تیرے میرے سپنے‘‘ کے گانے’’آنکھ مارے‘‘ کو رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ میں شامل کیا جائے گا،جو رنویر سنگھ اور سارہ علی خان پر فلمایا جائے گا۔۔فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :