فلم ’’دھڑک‘‘ کے گانے’’زینت‘‘ کا پوسٹر جاری

بدھ جون 11:45

فلم ’’دھڑک‘‘ کے گانے’’زینت‘‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور ایشان کھٹڑ کی فلم ’’دھڑک‘‘ کے گانے’’زینت‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کے ہندی ری میک کے گانے’’زینت‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس مین ایشان کھٹڑ ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم20 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :