بھارت، ماں نے بیٹی کی چاہت میں 10ماہ کے بیٹے کو مارڈالا

بدھ 27 جون 2018 11:45

نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) بھارت میں ایک ماں نے اپنے 10ماہ کے بیٹے کو اس لئے ہلاک کردیا کہ اسے بیٹی کی طلب تھی۔

(جاری ہے)

بھارت کے خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آباد میں ایک ماں نے بیٹی کی طلب کے لئے اپنے 10ماہ کے بیٹے کو ہلاک کر دیا کے خلاف دفعہ 302کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :