جامعہ پشاور، قومی بائیوڈائیورسٹی کانفرنس 8 جولائی کو شروع ہوگی

بدھ جون 12:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) پشاور یونیورسٹی کے سنٹر آف بائیوڈائیورسٹی کے زیر اہتمام اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے تعاون سے 8ویں تین روزہ قومی کانفرنس 8جولائی کو باڑہ گلی سمر کیمپس میں شروع ہوگی‘ کانفرنس کے آرگنائزر ڈاکٹر اسدالله خان کے مطابق کانفرنس میں ملک بھر سے 200سے زائد مندوبین شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :