پشاور یونیورسٹی کے جیالوجی سنٹر بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

بدھ 27 جون 2018 12:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) جیالوجی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمدآصف خان وائس چانسلر کی زیرصدارت منعقد ہوا ،جس میں سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نعمت الله خٹک سمیت تمام ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :