منیشاکوئرالہ بھی عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کی مداح نکلیں

بدھ 27 جون 2018 12:29

منیشاکوئرالہ بھی عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کی مداح نکلیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ منیشاکوئرالہ بھیعالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کی مداح نکلیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منیشاکوئرالہ نے فلم ’’سنجو‘‘ میں نرگس دت کا کردار ادا کیا اور اپنے حالیہ انٹرویومیں جب ان سے سوال کیا گیا ہے کہ اگر آپ کی زندگی پر بھی فلم بنائی جائے تو آپ اپنے کردار کے لئے کس اداکارہ کا انتکاب کریں گی ،جس پر منیشا نے کہا کہ میںعالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کا نام تجویز کروں گی۔

متعلقہ عنوان :