سنجے کپور فلم ’’بے ڈھب‘‘ میں دوہرا کردار اداکریں گے

بدھ 27 جون 2018 12:29

سنجے کپور فلم ’’بے ڈھب‘‘ میں دوہرا کردار اداکریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’بے ڈھب‘‘ میں دوہرا کردار اداکریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے کپور نئی فلم ’’بے ڈھب‘‘ میں دوہرا کردارا اداکریں گے، فلم کی عکبسندی جلد شروع کی جائے گی، جبکہ فلم کا پوسٹر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے جس میں سنجے کپور ہاتھوں میں سگار پکڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :