ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

بدھ 27 جون 2018 12:29

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 70.23 پوائنٹ کم ہوکر 22271.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 0.38 پوائنٹ (0.02 فیصد) اضافے کے ساتھ 1731.45 پوائنٹ رہا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر0.1 فیصد کم ہوکر 28847.66 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2848.52 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :