عرفان پراچہ الخدمت تاجران کے نائب صدر مقرر

بدھ 27 جون 2018 12:29

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) محمدعرفان پراچہ کو الخدمت تاجران ضلع پشاور کے نائب صدرمنتخب ہو گئے۔اس موقع محمدعرفان پراچہ نے اس عزم کا اعادہ کیاکہ وہ مستقبل میں تاجروں کے مسائل کوحل کرنے میں اپنا بھرپورکراداکریںگے۔

متعلقہ عنوان :