جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ اور فصلوں کی مو ثر ز ہر پا شی ہی بہتر پیداوار کا با عث بن سکتی ہے، زرعی ماہرین

بدھ 27 جون 2018 13:27

سلانوالی۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں، ان کے تدارک کیلئے کمیائی زہروں کا استعما ل ایک مو ثر علاج ہے تاہم زہروں کی صیح افاد یت اور مطلو بہ نتا ئج کے حصو ل کیلئے ایک خاص حکمت عملی مر تب کر نے کی ضرورت ہے۔

یہ ز ہر یں نہ صرف ز مین پا نی فضا اور جا ندا روں کے تما م ایکو سسٹم کیلئے مضر ہے بلکہ ناقص سپر ے مشینری اور غلط طر یقہ استعما ل کی و جہ سے ز ہر کا کافی حصہ ضا ئع ہو جا تا سے جس سے فصلوں کی پیداوار ی لاگت بڑھ جا تی ہے جس سے فضا ئی اور آ بی آ لو د گی بڑھ جا تی اور انسا نوں اور جا نوروں پر بھی برے اثرات مر تب کر تی ہے کیڑوں اور بیمار یو ں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یا شا م کریں بارش اور تیز ہوا میں سپرے بند کردیں۔

(جاری ہے)

سپر ے مشین کو مقر ر ہ حد تک پا نی سے بھر لیں اور خا لی پا نی کو فصل پر ا س طرح سپر ے کریں کہ گو یا ا پ ز ہر کا سپر ے کر ر ہے ہیں ایک ایکڑ رقبہ پر سپر ے کر نے کیلئے ز ہر کی سفارش کر د ہ فی ایکڑ مقدا ر 8حصوں میں برابر تقسیم کر کے ایک حصہ فی ٹینکی پا نی میں ملا ئیں ز ہر ڈالنے سے پہلے مشین کا آدھا حصہ پا نی سے بھر لیں، اس کے بعد ز ہر ڈال کر باقی پا نی ڈا لیں صیح پر یشر بنا نے کیلئے مناسب تعدا د یہ 16ہینڈل فی منٹ لگا ئیں سنڈ یو ں اور کیڑوں کے تدارک کیلئے ہا لو ں کو ن اور جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے ٹی جٹ یہ فلیٹ فین نوزل استعما ل کریں، بوم سپرئیر کی اونچائی ڈیڑھ تا دو فٹ رکھیں، سنڈیوں کی تلفی کیلئے پانی کی مقد ار 80 لیڑ جبکہ رس چوسنے وا لے کیڑوں کیلئے فی لیڑ ر کھی جا ئے جبکہ نہر یا کھا ر ا پا نی استعمال نہ کیا جا ئے حفاظتی کپڑ ے دستا نے اور سر ڈھا پنے کیلئے کو ر استعما ل کریں چہر ے کیلئے حفاظتی شیلڈ ر بڑ کے جو تے اور ناک کے ماسک استعما ل کریں تولیہ، صابن، پانی اور ابتدائی طبعی امداد کا سامان نزدیک رکھیں ۔

متعلقہ عنوان :