برائلر گوشت کی قیمت میں9 روپے فی کلواضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

بدھ جون 13:37

برائلر گوشت کی قیمت میں9 روپے فی کلواضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میںاضافہ دیکھا گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 9روپے اضافے سے 252روپے سے بڑھ کر261روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سی84روپے سے بڑھ کر 86روپے فی درجن ہوگئے۔