با لی وڈ ادا کا ر رنبیر کپو ر بھی فلم تھری ایڈیٹ کا حصہ بنیں گے

بدھ 27 جون 2018 14:11

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) با لی وڈ ادا کا ر رنبیر کپو ر بھی فلم ’’ایڈیٹ تھری ‘‘کا حصہ بنیں گے۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق رنبیر کپو رجو کہ ان دنوں اپنی چند دن میں ریلیز ہو نے والی فلم ’’سنجو‘‘ کی پرومو شن میں مصروف ہیں کے با رے میں کا فی عر صہ سے خبریں گر دش کر رہی تھیں کہ رنبیر کپو رفلم ’’’ایڈیٹ تھری ‘‘کے سیکول کا حصہ بننا چا ہتے ہیں ،تا ہم اب یہ با ت با قا عدہ سا منے آ گئی ہے کہ رنبیر کپو ر بھی فلم ’’’ایڈیٹ تھری ‘‘کی کا سٹ کا حصہ ہونگے۔فلم کے ہد ایتکارراجکمار ھیرانی ہو ں گے۔

متعلقہ عنوان :