روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے ایسٹبورن اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 27 جون 2018 14:13

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں روبرٹ فرا اور جان سیبسٹین کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے دیوج شران اور ان کے کیوی جوڑی دار ا?رٹم سیتک کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔

متعلقہ عنوان :