چین نے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل دو آزمائشی سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کردیئے

بدھ 27 جون 2018 14:21

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) چین نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی دو آزمائشی سیٹلائیٹس خلا میں روانہ کردیئے ملکی میڈیا کے مطابق لانگ مارچ ٹوسی راکٹ کے ذریعے دو آزمائشی سیٹلائیٹ سنکیانگ سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے خلا میں روانہ کئے گئے ہیں دونوں سیٹلائیٹ جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل ہیں جو زمینی مشائدے کیلئے خلا میں روانہ کئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :