جنوبی سوڈان امدادی قافلے پر باغیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بنگلادیشی امن اہلکار ہلاک

بدھ جون 14:21

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) جنوبی سوڈان میں امدادی قافلے پر باغیوں کے حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک بنگلادیشی امن اہلکار ہلاک ہوگیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ امن مشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیشی امن اہلکار فرانسیکامولڈ نامعلوم افراد کی جانب سے امدادی قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا بیان میں کہا گیا ہے کہ امن اہلکار کو جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور جنگلات میں فرار ہوگئے اور کوئی بھی حملہ آور ہلاک یا زخمی نہیں ہوا)