سرگودھا کے قصبہ شاہپور کے علاقہ میں ٹریکٹر نے 6 سالہ بچے کو کچل دیا ‘بچہ موقع پر دم توڑ گیا

بدھ جون 14:24

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) سرگودھا کے قصبہ شاہپور کے علاقہ میں ٹریکٹر نے 6 سالہ بچے کو کچل دیا‘بچہ موقع پر دم توڑ گیا-ذرائع کے مطابق موضع کرورے والا کے قریب بے قابو ٹریکٹر نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتجیہ میں اصفر کا 6 سالہ بچہ دم توڑ گیاجو اپنے انکل کے ساتھ سائیکل پر گاوں سے آ رہا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بچے کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :