ْمشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ عہدے سے مستعفی‘ نگران و زیر اعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا

بدھ جون 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ نگران و زیر اعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دیدیا جو انہوں نے نگراں وزیراعظم کو بھجوایا تھا جسے منظور کر لیا گیاہے۔ناصر خان جنجوعہ کو سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے مشیر قومی سلامتی مقرر کیا تھا جس سے وہ مستعفی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :