تھیٹر کی ترقی میں نئے فنکاروں نے کردار ادا کیا،مبشر ملک

بدھ جون 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) اسٹیج ہدایتکار مبشر ملک نے کہا ہے کہ تھیٹر کی ترقی میں نئے فنکاروں نے کردار ادا کیاہے، ایک انٹرویو کے دوران مبشر ملک کا کہنا تھا کہ اان دنوں لاہور میں تھیٹر بہت کامیابی سے جاری ہے ، سینئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں نے بھی بہت ذوق و شوق سے تھیٹر پر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئیبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اگر نئے فنکار کسی بھی ڈرامے کی کامیابی میں اہم کردار اداکرتے ہیں تو یہ بہت خوش آئند ہے۔

متعلقہ عنوان :