شاہ رخ خان کی جانب سے عرفان خان کے لئے کسی قسم کی مدد نہیں کی گئی، ترجمان
بدھ 27 جون 2018 14:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شاہ رخ خان نے عرفان خان کو اپنے لندن کی رہائش گاہ کی چابیاں ان کو دی ہین تاکہ وہ وہ پر قیام کر سکیں ،لیکن عرفان خان نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، عرفان خان کی نئی فلم ’’کاروان‘‘ ہے جو 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.