امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج، پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس

بدھ جون 14:40

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) امریکی باکس آفس پرجراسک ورلڈ فالن کنگڈم کی شاندار انٹری،ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے آباد کرنے کی ہے۔دوسرا نمبر اینمیٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو نے حاصل کیا جس نے آٹھ کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔ جبکہ فلم اوشین ایٹ ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالربٹورکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :