ڈیرہ‘ پکنک کے لئے جانے والے 10نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے

بدھ 27 جون 2018 14:40

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) پکنک کے لئے جانے والے 10نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق پکنک کے لئے جانے والے دس نوجوان لاپتہ ہوگئے لاپتہ نوجوانوں کا تعلق محلہ حیات الله چمن چوک اور چھوٹا بازار سے ہے۔

متعلقہ عنوان :