ملائیشیا، نجیب رزاق سے تحویل میں لیے گئے اثاثوں کی مالیت 273 ملین ڈالر
بدھ جون 14:50
(جاری ہے)
جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ملائیشیا کے تجارتی جرائم کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ امر سنگھ نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں آج تک اس سے زیادہ مالیت کی اشیاء تحویل میں نہیں لی گئیں۔ پولیس نے بارہ ہزار سے زائد زیوارت، 423 مہنگی گھڑیاں، 234 چشمے اور 567 ہینڈ بیگز اپنی تحویل میں لیے ہیں۔ ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی نجیب رزاق کے خلاف کرپشن کیس پر دوبارہ کارروائی کا حکم دیا تھا۔ نجیب رزاق پر ریاستی رقوم میں ساڑھے چار ارب ڈالر کی ہیرا پھیری کا الزام ہے جسے وہ مسترد کرتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
-
غریب یورپی ممالک شرح بیروزگاری میں کمی لائیں، آئی ایم ایف
-
نجی کوائف کے قانون کی خلاف ورزی،فیس بک پر ایک ارب ڈالر کا جرمانہ
-
امریکا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
-
دوست نے واٹس ایپ پر معمولی تلخ کلامی پر دوست کو خنجر گھونپ دیا
-
اماراتی مالک کی فیملی کی تصویریں وائرل کرنے والی ملازمہ جیل پہنچ گئی
-
دُبئی میٹرو اسٹیشن پر بچی سے جنسی چھیڑ چھاڑ کرنے والے بھارتی کو سزا
-
سعودی عرب میں گزشتہ سال ڈیوٹی کے دوران 47 افرادلقمۂ اجل بن گئے
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے ہرا دیا
-
عمر اکمل کی دھواں دار اننگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 4 میں فاتحانہ آغاز
-
میونخ ، بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات .
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہے،شاہ محمود قریشی
-
سندھ میں قوم پرستی کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی ، سندھ کو قومی دھارے سے کاٹنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
سخت کاروائی کے واضح احکامات کے باوجود، راولپنڈی شہر و چھائونی میں پتنگ بازوں نے انتظامیہ اور پولیس کے اقدامات ہوائی فائرنگ ،انڈین گانوں اوربو کاٹا کی نذر کر دیئے
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر،دفترخارجہ نے تصدیق کردی
-
بینظیرانکم سپورٹ سے غریب خواتین کورقم نہ دینا شرمناک عمل ہے، نفیسہ شاہ
-
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کراچی میں پریس کانفرنس کی کوریج کا صحافیوں نے مکمل بائیکاٹ کردیا
-
انٹرا افغان ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہیں ،افغان حکومت اور طالبان کو آخر کار مل بیٹھنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.