ترک قومی دفاع کے ڈپٹی منسٹر کی نیول چیف ظفر محمود سے ملاقات

بدھ جون 15:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) ترکی کے قومی دفاع کے ڈپٹی منسٹر نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین بحری تعاون کے مختلف شعبہ جات پر بات چیت کی گئی۔۔ترکی کے ڈپٹی منسٹر برائے قومی دفاع نے خطے میں بحری امن و استحکام کے قیام میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :