اینجلیق کربر، راڈونسکا، جوہانا اور پیٹرا کویٹووا ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
بدھ 27 جون 2018 15:47
(جاری ہے)
لندن میں جاری ومبلڈن اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میچز میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے سیبلکووا کو 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا بھی دوسری رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب رہیں، انہوں نے بوندا رینکو شکست دی، برطانوی کھلاڑی جوہانا کونتا بھی دوسری آزمائش میں سرخرو رہیں، انہوں نے کرونک کو شکست فاش سے دوچار کیا، پولینڈ کی آگنیسکا راڈونسکا نے گریلووا کو ہرا کر دوسرا مرحلہ عبور کیا، دیگر کھیلے گئے میچز میں بربورا سٹرائیکووا، ایشلے بارٹی، کاسٹکینا، سیواستووا، ایلیز مرٹنز، بوزرنیسکو، سبالینکا، اوسٹاپینکو اور کولنز اپنی اپنی حریفوں کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.