Live Updates

یوسی سینادامن ممبر سازی مہم کو کامیاب بنانے پر سینادامن کے عوام تہہ دل سے مشکور ہوں‘ محمد عمران چوہدری

بدھ 27 جون 2018 15:56

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) ہیڈآف آئی کے ایس ایم ٹی سوشل میڈیا تحریک انصاف آزادکشمیر محمد عمران چوہدری نے کہا کہ یوسی سینادامن ممبر سازی مہم کو کامیاب بنانے پر سینادامن کے عوام تہہ دل سے مشکور ہوں.

(جاری ہے)

یوسی سینادامن ممبرسازی مہم کو کامیاب بنانے پر عوام علاقہ یوسی سینادامن کا مشکور ہوں اور تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ضلع ہٹیاں بالا میں تبدیلی کی ہوا چل چُکی ہے لوگ زرداری اور نوازشریف کا کرپٹ چہرہ دیکھ چُکے ہیں ایک چھوٹے سے پروگرام نیخالفین کی نیندیں حرام کر دی اگر پی پی اور ن لیگ عوامی مسائل پر غور کرتے تو آج لوگ اُن کو چھوڑنے پر مجبور نہ ہوتے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات