پورے آزاد کشمیر کی طرح ضلع جہلم ویلی میں ملازمین محکمہ صحت کی ملازمین نے ملازمین ہیلتھ الاونس نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑ تال شروح کر دی

بدھ جون 15:56

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء)پورے آزاد کشمیر کی طرح ضلع جہلم ویلی میں ملازمین محکمہ صحت کی ملازمین نے ملازمین ہیلتھ الاونس نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑ تال شروح کر دی پر بیٹھے ہیں جن ملازمین کو ہیلتھ الاونس نہیں ملا ہمراہ ملازمین ڈر۱ئیکٹر جنرل ہیلتھ اور پو رے آزاد کشمیر میں رہ جانے والے 356ملازمین کو جلد از جلد ہیلتھ الاونس دیا جائے ہڑ تال میں شامل ملازمین شبیر احمد اعوان ،ممتاز حسین ، طاہر جمیل، شیراز سلیم، عبدالرزاق، سرفراز احمد شامل تھے اور ان کے ساتھ اظہار یکجتی کر تے ہو ئے ضلعی صدر پیرا میڈیکل سٹاف ایسوایشن صاحبزادہ نثار احمد ۔

(جاری ہے)

ضلعی چیئرمین پیر امیڈیکل علی حسن شاہ ، محمد شفیق مغل ، ضلعی سیکر ٹری مالیات ضلع جہلم ویلی نے ہڑتالی کمیپ میں شر کت کی اور ہڑتالی ملازمین کے ساتھ بھر پور اظہاریکجتی کیا۔